دہلی ہائی کورٹ نے جے این یو کے دو ملزمان کے ضمانت کی درخواست کی سماعت 29 فروری تک ملتوی کردی ان پر غداری کے الزامات لگائے گئے ہیں۔
دہلی پولیس نے جے این یو کیس میں دونوں ملزمان سے حراست میں
پوچھ تاچھ کرنے کی درخواست کی ہے جس کی سماعت کرتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ کی جسٹس پرتبھا رانی نے ضمانت کی درخواست کو پیر تک ملتوی کردیا۔
دونوں ملزمان جے این یو کے طلباء عمر خالد اور انربن بھٹا چاریہ ہیں۔